the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پاکستان میں صوبہ سندھ کے علاقہ سکھر میں پولیس نے تلاشی مہم کے دوران 20 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ جیکب آباد کے شہباز ائیر بیس کے آس پاس کے علاقوں میں تلاشی مہم کے تحت کل



20 سے زیادہ مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیاہے۔انہوں نے بتایا کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کی مشترکہ مہم میں علاقے کے گھروں، ہوٹل اور دیگر مقامات پر چھاپہ مار کر مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.